172۔ خواہشوں سے آزادی

مَنِ اشْتَاقَ اِلَى الْجَنَّةِ سَلاَ عَنِ الشَّهَوَاتِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۰) جو جنت کا مشتاق ہوگا وہ خواہشوں کو بھلا دے گا۔ آخرت کی زندگی کے بلند مقام کا نام جنت ہے۔ امیرالمومنینؑ فرماتے ہیں: جو جنت کا مشتاق ہوگا وہ خواہشوں کا اسیر نہیں رہے گا۔ اکثر انسان وقتی اور عارضی خواہشات کے حصول … 172۔ خواہشوں سے آزادی پڑھنا جاری رکھیں